نئی د ہلی 24 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کا مر یخ مشن کا میا ب ہو گیا جبکہ منگل یا ن مر یخ کی مدا ر میں د ا خل ہو گیا ۔ اس مو قعہ پر کئی سا ئنس دا ں مو جو د تھے اور و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے ا نڈ ین ا سپیس ر یسر چ آ ر گنا ئز یشن میں تا ر یخی لمہے کا مشا ہد کیا ۔ و زیر آ عظم صبچ سے ہی منگل یا ن کے سفر کے مشا ہد ہ کیلئے مو جو د تھے اور ا نہو ں نے تا لی بجا کر خو شی کا ا ظہا ر کیا۔ ا نہو ں نے کہا میں نا امید نہیں تھا اور مجھے یقین تھا کہ
منگل یا ن کا مر یخ مشن ضر و ر کا میا ب ہو گا ۔ و ز یر آ عظم نے تما م ا سر و کے سا ئنسدا نو ں کو تا ر یخی کامیا بی پر مبا ر ک با د دی اور کہا ہند و ستا ن ا یسا پہلا ملک ہے ‘ جس نے پہلی کو شش میں کا میا بی حا صل کی۔ دو سر ے مما لک کے خلا ف مشنو ں سے حا صل کر دہ معلو ما ت میں مز ید ا ضا فہ کر ے گا اور ملک کے لئے خلا ئی میدا ن میں تجا ر تی فا ئد ے کے کئی را ستے بھی کھو لے گا ۔ دنیا میں 51 مر یخ مشن روا نہ کئے گئے جسمیں 21 مشن کا میا ب ر ہے۔ اسر و نے منگل یا ن کو صر ف 15 مہینو ں میں 450 کر و ڑ کی لا گت سے بنا یا تھا ۔